اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ سے لندن یونیورسٹی کی پرووائس چانسلر کی ملاقات، تعلیم کے فروغ پر بات چیت

28 Feb 2024
28 Feb 2024

لاہور: (حسن رضا) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے یونیورسٹی آف لندن کی پرووائس چانسلر اور انٹر نیشنل پروگرام کی چیف ایگزیکٹو پروفیسر میری سٹیاسنی نے ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان میں بہترین اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، پروفیسر میری نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے  تجاویز دیں اورتعلیم کے فروغ کے لئے ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

 چیف سیکرٹری،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن، چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن، مریم اورنگزیب اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے