اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یشماگل کی ہسپتال میں زیرعلاج خبر سے مداح تشویش میں مبتلا

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(ویب ڈیسک ) ماڈل و اداکارہ یشماگل کی ہسپتال میں زیرعلاج خبر سن کر مداح پریشان ہو گئے۔

ماڈل و اداکارہ یشماگل نے ہسپتال جانے سے قبل سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پرخبر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ وہ علاج کیلئے ہسپتال جارہی ہیں ان کی صحت کیلئے دعا کریں جسے پڑھ کر ان کے مداح پریشان ہو گئے۔

تاہم علاج کے بعد یشما گل نے ہسپتال کے بستر سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ خیریت سے ہیں اور ان کا میڈیکل کا عمل مکمل ہوگیا۔

اداکارہ و ماڈل یشما گل نے علاج  کے بعد بھی  یہ واضح نہیں کیا تھا کہ انہیں کس نوعیت کی بیماری یا پیچیدگی کی وجہ سے علاج کیلئے ہسپتال میں میڈیکل کے عمل سے گزرنا پڑا ہے ۔

یشما گل کی جانب سے ہسپتال کے بستر سے شیئر کی گئی تصاویر سے عندیہ ملتا ہے کہ اداکارہ کا چھوٹا آپریشن یا پھر انہیں بائیوپسی وغیرہ کے عمل سے گزرنا پڑا ہے ، تاہم اس پر حتمی رائے نہیں دی جاسکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے