اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سیالکوٹ، فیصل آباد کے ہائی پرفارمنس سینٹرز پی سی بی کے حوالے

26 Feb 2024
26 Feb 2024

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب نے دو جدید ہائی پرفارمنس مراکز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حوالے کر دیئے۔

پی سی بی کو دو ہائی پرفارمنس سینٹرز دینے کا فیصلہ کرکٹ کے فروغ کے لئے کیا گیا ہے۔

سیالکوٹ اور فیصل آباد کے ہائی پرفارمنس سینٹرز میں جدید ترین سہولتیں ہیں، دونوں ہائی پرفارمنس سینٹرز کے ساتھ کرکٹ گراؤنڈ بھی ہیں۔

دو ہائی پرفارمنس سینٹرز ملنے کے بعد پی سی بی کے پاس ہائی پرفارمنس سینٹرز کی تعداد 5 ہو گئی ہے، پی سی بی دونوں نئے سینٹرز میں ایونٹس اور کوچنگ پروگرامز کی منصوبہ بندی کرے گا۔

ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ندیم خان نے کہا ہے کہ میں پی سی بی کو دو ہائی پرفارمنس سینٹرز سونپنے پر حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، یہ جدید ترین سہولتیں پاکستان میں کرکٹ کی تربیت کے معیار کو نمایاں طور پر بلند کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے