اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاصم اظہر کے نئے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، سجل علی بھی شامل

22 Feb 2024
22 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے نئے گانے ’سیاں‘ نے اپنی ریلیز کے ساتھ سوشل میڈیا پر دھوم مچادی اور گانے میں پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی شامل ہیں۔

گلوکار نے چند روز قبل اداکارہ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس سے مداح تجسس میں تھے کہ دونوں فنکاروں کا نیا پروجیکٹ کیا ہوگا۔

یوٹیوب پر ریلیز کیے گئے گانے میں عاصم اظہر اپنی منفرد گلوکاری کے ساتھ سامنے آئے ہیں اور ان کا نیا گانا ٹوٹے دلوں کے دکھوں کا احاطہ کرتا ہے۔

گانے کے بول ایک ایسے جوڑے کے درد کو بیان کرتے ہیں جن کی آپس میں جدائی ہوگئی ہے اور وہ کربناک کیفیات سے گزر رہے ہوں۔

 

سجل علی اور عاصم اظہر پر عکسبند کیے گانے میں اداکارہ اور گلوکار کے درمیان محبت کے مختلف مراحل کو دکھایا گیا ہے جبکہ اس میں سجل علی کی فطری تاثرات کے ساتھ پرفارمنس کو مداح پسند کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے