اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر صاحب نے 8دن بعد بغیر ثبوت دھاندلی کے الزام لگائے: عطا تارڑ

18 Feb 2024
18 Feb 2024

( لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن عطاتارڑ نے کہا ہے کہ کل ایک کمشنر صاحب کو 8 دن بعد بیداری نصیب ہوئی ہے جنہوں نے بغیر ثبوت دھاندلی کے الزامات لگا دیئے۔

رہنما مسلم لیگ ن عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ کمشنر صاحب آپ آراو نہ ڈی آر او ہیں اور نہ ہی کوئی ثبوت پیش کیے گئے، جن حلقوں سے پی ٹی آئی جیتی وہاں دھاندلی نہیں ہوئی؟۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواجہ سعد رفیق نے سب سے پہلے لطیف کھوسہ کو مبارکباد دی، الزام لگانے والوں کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، جن حلقوں سے مخالف جماعتوں کو شکست ہوئی اسے تسلیم کریں۔

رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ ہم نے خندہ پیشانی سے شکست کو قبول کیااور پیچھے نہیں ہٹے ، آپ نے وقتی طور پر کچھ نشستوں پر فتح حاصل کی ہے، آنے والا دور مسلم لیگ ن کا دور ہے، آئندہ چند روز میں پنجاب میں حکومت بنانے جارہے ہیں۔

عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ ہماری مخالف جماعت نے سوشل میڈیا کو جھوٹا بیانیہ بنانے کیلئے استعمال کیا ، ان لوگوں نے سائفر لہرا کر ملکی مفاد کو داؤ پر لگادیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے