اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر راولپنڈی کے الزامات: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(لاہور نیوز) کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق الزامات پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا اجلاس آج رات 10 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی سختی سے تردید

الیکشن کمیشن اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کیخلاف تحقیقات بارے فیصلہ کیا جائے گا، کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا آپشن بھی زیر غور آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے