اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر راولپنڈی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، دھاندلی پر پھانسی نہیں ہوتی: رانا ثنا

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں لگتی، دھاندلی کرانے پر موت کی سزا نہیں ہوتی۔

رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نےکہا کہ لیاقت چٹھہ صاحب نے کہا ہے کہ آج انہوں نے خود کشی کی کوشش کی، انہیں چوک میں پھانسی دے دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو معاملے کی تحقیقات کرانی چاہئیں، جن حلقوں سےمسلم لیگ ن جیتی ان کی اورجہاں پی ٹی آئی سمیت دیگرجماعتیں جیتی ہیں ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں۔

انہیں نے مزید کہا کہ لیاقت چٹھہ اگر ذہنی طور پر درست ہوتے تو کسی کے کہنے پر دھاندلی نہ کرتے،خودکشیاں کرنا کسی ذہنی مریض کا ہی کام ہے،اللہ کا شکر ہے  لیاقت چٹھہ نے کہیں خود کشی نہیں کرلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے