اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے نے مونس الہٰی کی جائیدادیں منجمد کردیں

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(لاہور نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے چودھری مونس الہٰی کی جائیدادیں منجمد کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔

عدالت نے اپنے تحریری حکم نامے میں مونس الہٰی کی منجمد ہونے والی جائیدادوں کو آگے ٹرانسفر کرنے سے بھی روک دیا۔

تحریری حکم نامے کے مطابق مونس الہٰی کی نیو گارڈن ٹاؤن میں چار کینال کی جائیداد کو منجمد کیا گیا جبکہ مونس الہٰی کی ایم ای کیپیٹل کمپنی اور ٹیوٹا موٹرز گجرات کو بھی منجمد کردیا گیا ہے۔

عدالت نے تحریری حکم میں کہا ہے کہ ایس ای سی پی کو ہدایت کی جاتی ہے وہ متعلقہ کمپنی کے شیئرز آگے ٹرانسفر نہ کرے۔

عدالت نے ایف آئی اے سے مونس الہٰی کے ریڈ نوٹسز میں ہونے والی مزید پیش رفت رپورٹ بھی طلب کر لی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے