اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پی پی کی کوارڈی نیشن کمیٹیوں کی تیسری نشست آج

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(لاہور نیوز) حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کی تیسری نشست آج ہو گی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا گزشتہ روز ہونے والا اجلاس (ن) لیگ کی کمیٹی کے اپنی قیادت سے مشاورت کے باعث ملتوی ہوا۔

کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کی دوسری نشست میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اسحاق ڈار، سردار ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ، ملک محمد احمد خان شریک ہوئے جبکہ پیپلز پارٹی کے وفد میں مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ، سعید غنی، سردار بہادر خان، ندیم افضل چن اور شازی خان شامل تھے۔

حکومت سازی کے حوالے سے اجلاس کے دوسرے دور میں طے پایا تھا کہ دونوں کمیٹیوں کے نمائندگان اپنی سیاسی قیادت سے مشاورت کے بعد تیسرا دور منعقد کریں گے تاکہ سفارشات کو حتمی شکل دی جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے