اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں فضائی آلودگی نے مستقل بنیادوں پر ڈیرے ڈال لئے

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں فضائی آلودگی نے مستقل بنیادوں پر ڈیرے ڈال لئے۔ اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس کا پنڈولم تین سو سے چار سو کی سطح کے درمیان جھولنے لگا۔

موسم کی تبدیلی کے ساتھ سموگ سے تو جان چھوٹ گئی لیکن آلودگی کے مضبوط قدم نہ اُکھاڑے جا سکے، باغوں کے شہر لاہور میں اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس کئی روز سے تین سے چار سو کے درمیان ریکارڈ کیا جا رہا ہے جسے انتہائی الارمنگ صورت حال قرار دیا جا رہا ہے، خصوصا اِس صورت میں کہ آلودگی کی موجودہ صورت حال میں بیرونی عوامل کا بھی کوئی عمل دخل باقی نہیں رہا۔

ماہرین قرار دیتے ہیں کہ شہر کا بے ہنگم پھیلاؤ، گردوغبار اور پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث پرائیویٹ گاڑیوں کا زیادہ استعمال آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں، اِن عوامل کی بنا پر آلودگی کا تناسب کم ہونے میں نہیں آتا، اِن حالات میں تمام نظریں ایک مرتبہ پھر بارش کے لئے آسمان پر جم چکی ہیں۔

توقع ظاہر کی گئی ہے کہ گرمیوں کے دوران صورت حال میں بہتری کے امکانات ہیں۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے