اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عماد وسیم کی اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت سے متعلق شاداب خان کا اہم بیان جاری

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(ویب ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹیم میں عماد وسیم کی شمولیت سے ہمارا اسپن باولنگ کمبی نیشن اچھا بن جائے گا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی کرکٹرز سے امیدیں ضرور ہوتی ہیں مگر جب تک ملکی کھلاڑی اچھا پرفارم نہ کریں ٹیم جدوجہد کرے گی،الیکس ہیلز، کولن منرو، جارڈن کاکس کی موجودگی میں ہماری بیٹنگ مضبوط ہے، ٹائمل ملز، اوبیڈ میکوئے اور میتھیو فورڈ باولنگ میں ہمارا کمبی نیشن بہتر بناتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اعظم خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیلیے تسلسل کے ساتھ پرفارم کیا،بعض اوقات لوگ اسکورز دیکھتے ہیں مگر کسی کا بیٹنگ آرڈر ایسا ہو کہ اسے کم گیندیں ملیں تو وہ اسی لحاظ سے کھیلے گا،اس اننگز کی ٹیم کیلیے افادیت دیکھنا پڑتی ہے،اس طرح کی اعظم نے کئی اننگز کھیلی ہیں، مجھے یقین ہے کہ وہ پرفارم کرتے رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے