اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان ملاقات کا وقت طے

16 Feb 2024
16 Feb 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان باہمی اتحاد کے معاملے پر ملاقات کا وقت طے پا گیا۔

دونوں جانب کی قیادت کا شام سات بجے رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم کی رہائش گاہ اسلام آباد میں اجلاس ہو گا، جماعت اسلامی کی جانب سے مذاکرات میں لیاقت بلوچ ، پروفیسر عنایت اللہ اور میاں اسلم ہوں گے جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر ، بیرسٹر سیف اور عامر ڈوگر ہوں گے۔

 ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کا کہنا ہے دونوں جماعت کی قیادت باہمی اتحاد کے معاملات کا جائزہ لے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے