اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے پہلی آگاہی پینٹنگ وال کا افتتاح کر دیا

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(لاہور نیوز) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے لاہور میں پہلی آگاہی پینٹنگ وال کا افتتاح کر دیا۔

پینٹنگ وال کا افتتاح پی ایچ اے اور پنجاب یونیورسٹی کے اشتراک سے کیا گیا۔

اس موقع پر چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا ہے پینٹنگ وال کا مقصد بچوں کے حقوق اور چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے، پنجاب بھر میں مزید پینٹنگز وال بنائی جائیں گی تاکہ عوام میں آگاہی فراہم کی جائے اور پنجاب کو محفوظ بنایا جائے۔

سارا احمد کا مزید کہنا تھا کہ میں پنجاب یونیورسٹی، پی ایچ اے اور بچہ پارٹی کی شکر گزار ہوں جن کے اشتراک سے ہم لاہور میں پہلی وال بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو سکول کے بچوں کا کہنا تھا تعلیم حاصل کرنا ہر انسان کا حق ہے، بچوں کو گداگری اور مزدوری پر نہ لگائیں بلکہ ان کو تعلیم دیں۔

افتتاحی تقریب کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو سکول کے بچوں اور اساتذہ کرام نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے