اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بیورو کریسی نے نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کردیا

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کی بیوروکریسی نے نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کردیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد  اختر زمان نے مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات کی، چیف سیکرٹری نے مریم نواز کو صوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور مریم نواز کو منصب کیلئے نامزدگی پر مبارکباد بھی دی۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مریم نواز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد کیا ہے جبکہ شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے