اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مرکز میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بننے پر اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے مرکز میں حکومت نہ بننے کی صورت میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ناموں پر غور شروع کردیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر خان اور شیر افضل مروت کے بطور اپوزیشن لیڈر  نام سامنے آئے ہیں۔

بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے شیر افضل مروت کا نام تجویز کیا ہے، شیر افضل مروت کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے علیمہ خان سرگرم ہوگئیں تاہم ناموں کا حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے