اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے71: ریٹرننگ افسرطلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے،سماعت22 فروری تک ملتوی

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے71سیالکوٹ کے نتائج روکنے کی ریحانہ ڈار کی درخواست پرسماعت 22 فروری تک ملتوی کردی ۔

الیکشن کمیشن میں این اے71سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار کی درخواست پر ممبر خیبرپختونخوا اکرام اللہ اور ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے سماعت کی، این اے71سیالکوٹ کے ریٹرننگ افسر طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے۔

الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 22فروری تک ملتوی کردی، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 71 کا نتیجہ روکتے ہوئے آراو سے آج 14 فروری تک رپورٹ طلب کر رکھی تھی۔

یاد رہے کہ ریحانہ ڈار نے این اے71سیالکوٹ کے نتائج روکنے کی استدعا کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے