اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رمضان شوگرملزریفرنس: حمزہ شہبازکی مستقل حاضری کی درخواست پردلائل طلب

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(لاہور نیوز) احتساب عدالت لاہور نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی مستقل حاضری کی درخواست پر دلائل طلب کرلیے۔

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کے جج علی ذوالقرنین اعوان نے سماعت کی، عدالت نے لیگی رہنما حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی، عدالت نے حمزہ شہباز کی مستقل حاضری کی درخواست پر دلائل طلب کرلیے۔

عدالت میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین ایڈووکیٹ نے حاضری مکمل کروائی، احتساب عدالت نے سماعت 12 مارچ تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر گندا نالا قومی خزانے سے تعمیر کروانے کا الزام ہے، نیب لاہور نے ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کررکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے