اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریدکے: نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(لاہور نیوز) مریدکے میں نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا۔

ٹریفک کا افسوسناک حادثہ مریدکے کے علاقے جی ٹی روڈ کھوڑی کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے سامنے جانے والے موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی، حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، تھانہ صدر کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کا جائزہ لیا اور مقدمہ درج کر کے فرار ہونے والے گاڑی میں سوار ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے