اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کو نامزد کر دیا: مریم اورنگزیب

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کو نامزد کر دیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عہدے کے لئے محمد شہباز شریف کو نامزد کر دیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لئے مریم نواز شریف کو نامزد کیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے مزید لکھا کہ محمد نواز شریف نے پاکستان کے عوام اور سیاسی تعاون فراہم کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں اور ان کے قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے اس پختہ یقین کا اظہار کیا ہے کہ ان فیصلوں کے نتیجے میں پاکستان معاشی خطرات، عوام مہنگائی سے نجات پائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے