اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، باہمی تعاون سے آگے بڑھنے پر اتفاق

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم قائدین کی اسلام آباد میں اہم مشاورتی بیٹھک ہوئی۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد نے ملاقات کی، وفد کی قیادت ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال بھی وفد میں شامل تھے۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار، سردار ایاز صادق اور ملک محمد احمد خان بھی ملاقات میں موجود تھے، قائدین نے سیاسی صورتحال اور حکومت سازی سے متعلق مشاورت کی۔

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا باہمی تعاون سے آگے بڑھنے پر اتفاق ہوا، شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے