13 Feb 2024
(لاہور نیوز) جلو پارک میں کالے ہرن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی۔
پارک میں کالے ہرن کی مجموعی تعداد بڑھ کر 30 ہو گئی۔ نئے مہمان کی آمد کے بعد جلو پارک میں اب 10 میل ، 14 فی میل اور چھ بچے شامل ہیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف لاہور ریجن تنویر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ کالا ہرن چولستان کے علاقے میں پایا جاتا ہے، جلو پارک میں ننھے بچے کی بھرپور نگہداشت کی جا رہی ہے۔