اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی، 300 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آ گیا ہے۔

 کاروباری روز کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 161 پوائنٹس اضافے کیساتھ 61 ہزار 227 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 12 ارب 16 کروڑ 83 لاکھ 44 ہزار 829 روپے مالیت کے 25 کروڑ 34 لاکھ 87 ہزار 196 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے