اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نوجوان ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی انتقال کر گئیں

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹینس سے افسوسناک خبر آ گئی ، نوجوان ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے مطابق 17 سالہ زینب گزشتہ روز جونیئرز ٹورنامنٹس میں شرکت کے لئے کراچی سے اسلام آباد آئی تھیں، زینب میچ کھیل کر نہانے گئیں ، آدھے گھنٹے بعد دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو ان کا انتقال ہو چکا تھا۔

صدر پی ٹی ایف اعصام الحق ، سابق صدر پی ٹی ایف سینیٹر سلیم سیف اللہ خان اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کونسل کی جانب سے زینب کے انتقال پر دکھ اور سوگواران سے اظہار تعزیت کیا گیا۔

زینب علی نقوی کراچی ریجن کی ٹاپ پلیئر تھیں اور وہ کراچی اور سندھ کی سطح پر ایونٹس جیت چکی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے