اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حسن علی کی اہلیہ پر نامناسب کمنٹس کرنیوالے سائمن ڈول پھر کمنٹری پینل میں شامل

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2023 کے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ پر نامناسب کمنٹ کرنے والے سائن ڈول بھی کمنٹری پینل میں شامل کرلیے گئے۔

کیوی کمنٹیٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف فتح کے بعد فاسٹ بالر حسن علی کی اہلیہ کے حوالے سے نامناسب الفاظ میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ “انکی اہلیہ نے آج بہت سے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں، مجھے یقین ہے اور یہ بہت شاندار ہیں!”۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد انہیں صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان ہوا تو اس میں سائمن ڈول نام بھی شامل تھا، جس شائقین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔

حسن علی رواں سیزن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے