اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نمبرز گیم کا مشن اور حکومت سازی پر مشاورت کیلئے پی پی کی آج پھر بیٹھک

13 Feb 2024
13 Feb 2024

(ویب ڈیسک) حکومت سازی پر مشاورت کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے پھر ہو گا۔

گزشتہ روز اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد شیری رحمان نے کہا کہ ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، سی ای سی کا اجلاس دوبارہ ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کے لیے رابطہ کمیٹی بنائے گی جس کے ناموں کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

اس حوالے سے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق چاروں صوبوں میں تحفظات ہیں، پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں بہت سی تجاویز آئیں، آج حتمی فیصلہ کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے