اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریم نواز، عطا تارڑ سمیت 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواستیں خارج

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز، عطا تارڑ، خواجہ آصف، عون چوہدری ،علیم خان سمیت 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں۔

لاہور سے حلقہ این اے 117 سے علیم خان، این اے 119 سے مریم نواز، این اے 126 سے ملک سیف الملوک کھوکھر، این اے 127 سے عطا تارڑ کے انتخابی نتائج چیلنج کیے گئے تھے۔این اے 128 سے عون چودھری، این اے 117 خواجہ آصف ،این اے 80 شاہد عثمان، این اے 87 ملک شاکر بشیر اعوان، پی پی 167 سے عرفان شفیع کھوکھر کے انتخابی نتائج چیلنج کئے گئے تھے۔

پی پی 169 سے ملک خالد کھوکھر، پی پی 46 فیصل اکرام، پی پی 47 چودھری محمد منشا، پی پی 53 رانا عبد الستار اور پی پی 170 سے انتخابی نتائج چیلنج کئے گئے تھے۔

جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلے سنائے، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے