اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا سرفراز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان نہیں رہے؟فرنچائز نے خاموشی توڑ دی، وضاحتی بیان جاری

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان   نے کہ اہے  کہ سرفراز احمد کے بارے میں روزانہ نئی نئی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔کبھی سرفراز کو پاکستان سے بیرون ملک متنقل کروادیا جاتا ہے تو کبھی کچھ اور، اب انہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے ہٹانے کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے، جو بالکل بے بنیاد ہے کیونکہ پی ایس ایل 9 میں ٹیم کی قیادت سرفراز احمد ہی کریں گے۔

اعظم خان کا مزید کہناتھا کہ اس طرح کی من گھڑت باتوں کے عادی ہوچکے ہیں اور ان خبروں سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، سرفراز احمد خود میرے ساتھ ایئرپورٹ پر ہیں اور ہم لاہور روانہ ہورہے ہیں۔ پی ایس ایل 9 میں کوشش ہوگی کہ اس بار ٹیم کی پرفارمنس سے سب کے دل جیتیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے