اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیاسی گہما گہمی: بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

11 Feb 2024
11 Feb 2024

(لاہور نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایئرپورٹ سے بلاول ہاؤس لاہور پہنچے، بلاول بھٹو زرداری اپنے والد آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔

حکومت سازی کے  بارے میں ممکنہ سیاسی اتحاد کے حوالے سے بھی گفتگو ہوگی، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی نوازشریف اور شہبازشریف سے بھی ملاقات کا امکان ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت میں ایم کیو ایم کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر بھی بات ہوگی۔

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری پیر کو سی ای سی اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے