اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری

11 Feb 2024
11 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کردیا گیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

ویڈیو میں علی ظفر کہتے کہ ’کھل کے کھیل پیارے کب تک تو ڈرے گا۔

اینتھم کے آگے کے بول آئمہ بیگ بتاتی ہیں جو کچھ یوں ہیں ’دل میں آیا جو ہے وہ کب تو کرے گا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 9 کا ترانہ جلد ریلیز کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اینتھم کے ٹیزر کو پسند کیا جارہا ہے اور اس کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار کیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری سے ہوگا اور 17 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 34 میچز کھیلے جائیں گے۔

پی ایس ایل شیڈول کے مطابق پہلے مرحلے میں میچ لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے کے میچز کراچی اور راولپنڈی میں ہوں گے۔ 

افتتاحی میچ قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل کراچی میں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے