اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عام انتخابات2024،گلوکار چاہت فتح علی کو بھی شکست کا سامنا

10 Feb 2024
10 Feb 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان بھی الیکشن ہار گئے ۔

تفصیلات کےمطابق چاہت فتح علی خان نے لاہور کے این اے 128 سے قومی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑنے کے لیے بطور آزاد امیدوار کاغذات جمع کروائے تھے،مذکورہ حلقے سے چاہت فتح علی خان سمیت استحکام پاکستان پارٹی کے عون چوہدری، آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ اور 23 امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔

مذکورہ حلقے پر غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق عون چوہدری کو کامیاب قرار دیا گیا تھا، تاہم آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے نتائج کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا تھا اور عدالت نے رٹرننگ افسر (آر او) کو بھی طلب کرلیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے