اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی

09 Feb 2024
09 Feb 2024

(لاہور نیوز) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے، جن کے مطابق 2 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد سرکاری ذخائر 8 ارب 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 9 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 5 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے