اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 345 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 64 ہزار 144 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 796 پوائنٹس اضافے کیساتھ 63 ہزار 799 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 10 ارب 99کروڑ 10 لاکھ 82 ہزار 109 روپے مالیت کے 19 کروڑ 47 لاکھ 41 ہزار 589 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے