اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ابرارالحق الیکشن لڑ رہے ہیں یا نہیں؟گلوکار نے واضح بیان جاری کردیا

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار ابرار الحق نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات میں بطورِ امیدوار حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں ابرار الحق نے کہا کہ میں الیکشن نہیں لڑ رہا ،میں اپنے کاغذات بروقت واپس نہیں لے سکا، میرے لیے زیادہ ضروری تھا کہ میں ایک سنگل ووٹ کی اہمیت کا پیغام آپ تک پہنچا سکوں، اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کا حامی و ناصر ہو۔

سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش تھیں کہ ابرار الحق بھی اس بار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، جس کے بعد گلوکار نے یہ وضاحتی بیان جاری کیا۔یاد رہے کہ سال 2023 میں 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے بعد گلوکار ابرار الحق نے پاکستان تحریکِ انصاف  سے لاتعلقی کا اعلان کردیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے