اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک سے خلع کے بعد ثانیہ کی بچوں کیساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی

03 Feb 2024
03 Feb 2024

(ویب ڈیسک) بھارت کی سابق ٹینس سٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کی خلع کے بعد بچوں کے ساتھ پہلی تصویرمنظر عام پر آگئی۔

تفصیلات کےمطابق سابق ٹینس سٹارثانیہ مرزا نےسوشل میڈیا کےپلیٹ فارم انسٹاگرام پر بچوں کے ساتھ تصویر شئیرکی ہے۔جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ  وہ اپنے بیٹے کے ساتھ ساتھ اپنی بھانجی کو بھی گلے سے لگائے پیارکر رہی ہیں  اور تصویر کے کیپشن میں لائف لائن‘ لکھا ہے۔

طلاق کے بعد انکی اس پوسٹ کو صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے، ان کی پوسٹ پرمشہور شخصیات کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا، تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا جارہا ہے۔

واضح رہےکہ اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی معروف جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی افواہیں دسمبر 2022 سے زیرگردش تھیں، تاہم 2024 میں انہوں نے شعیب ملک سے خلح لے لی۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے