اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا ہانیہ عامر آئندہ ماہ شادی کررہی ہیں؟اداکارہ کی میک اپ آرٹسٹ سے گفتگو کی ویڈیو وائرل

03 Feb 2024
03 Feb 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی میک آرٹسٹ سے شادی سے متعلق گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ہانیہ عامر اپنے میک آرٹسٹ بابر ظہیر سے اپنا ہیئر اسٹائل بنوا رہی ہیں۔ویڈیو میں میک اپ آرٹسٹ کہتے ہیں کہ اگلے ماہ ہانیہ عامر کی شادی ہورہی ہے، یہ سُن کر اداکارہ اُلجھن کا شکار ہوجاتی ہیں۔

ہانیہ عامر کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر بابر ظہیر پوچھتے ہیں کہ کیا یہ مضحکہ خیز ہے؟ جس پر ہانیہ کہتی ہیں کہ یہ مضحکہ خیز نہیں ہے۔واضح رہے کہ ماضی میں ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان رومانوی تعلقات قائم تھے، بعد میں اس جوڑی کا بریک اَپ ہوگیا تھا جس کے بعد عاصم اظہر نے اداکارہ میرب علی سے منگنی کرلی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے