اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا، جلد اپنی وکالت کا آغاز کروں گا: جسٹس شاہد جمیل خان

03 Feb 2024
03 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے مستعفی جج جسٹس شاہد جمیل خان نے کہا ہے کہ میں نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر دیا، جلد اپنی وکالت کا آغاز کروں گا۔

مستعفی ہونے کے بعد "دنیا نیوز" سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس شاہد جمیل خان نے کہا کہ 10 سال تک بطور جج فرائض سر انجام دئیے، اپنے فرائض آئین اور قانون کے مطابق ادا کیے۔

جسٹس شاہد جمیل خان نے کہا کہ استعفے میں لکھے گئے شعر پر وقت آنے پر بات کروں گا، فی الحال تمام توجہ اپنی وکالت پر ہے۔

واضح رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان 2014 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے، انہوں نے 29 اپریل 2028 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہونا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے