اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خواتین ایک دوسرے کی تعریف بہت کم کرتی ہیں،اداکارہ طوبیٰ انور

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ خواتین ایک دوسرے کی تعریف بہت کم کرتی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق طوبیٰ انور ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہمرد تعریف کرتے ہیں یا خاتون؟ اس کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ خاتون دوسری خاتون کی تعریف کم کرتی ہے ایسا کیوں ہوتا ہے؟ مجھے نہیں پتا لیکن اگر مجھے کسی خاتون کی کوئی چیز اچھی لگتی ہے تو میں ضرور تعریف کرتی ہوں۔

 

پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے طوبیٰ انور نے کہا کہ لوگ میری آنکھوں اور آواز  کی تعریف کرتے ہیں، آنکھوں اور آواز سے مجھے پہچان جاتے ہیں چاہے میں نے ماسک ہی کیوں نہ پہنا ہوا ہو۔اداکارہ کے مطابق ایک صاحب نے میری آنکھوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی آنکھیں بہت گہری ہیں، اس لیے آپ سے جھوٹ بولا نہیں جاتا کیوں کہ لگتا ہے آپ روح تک پہنچ جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے