اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عمر سرفراز چیمہ سمیت 266 ملزمان کے خلاف سماعت ملتوی

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(لاہور نیوز) جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمر سرفراز چیمہ اور صنم جاوید سمیت 266 ملزمان کے خلاف سماعت 12 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے جناح ہاؤس حملہ کے مقدمہ پر سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر غیر حاضر ملزمان کو طلب کر لیا۔ 130 ملزمان نے پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔ عدالت نے سماعت 12 فروری تک ملتوی کر دی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے۔

اے ٹی سی نے گلبرگ کنٹینر جلانے کے کیس پر بھی سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 6 فروری تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر 6 فروری کو پراسیکیوٹر سے دلائل طلب کر لئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے