اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ویلنٹائن کی مناسبت سے کنزہ ہاشمی کا فوٹوشوٹ وائرل

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا ویلنٹائن کی مناسب سے کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

حال ہی میں کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ویلنٹائن کی مناسبت سے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ سرخ رنگ کا باڈی کون ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں، ساتھ ہی وہ ہاتھ میں ان گنت خوبصورت گلاب کے پھول تھامے دلکش انداز میں کیمرے کے سامنے پوز دیتے دکھائی دے رہی ہیں۔

کنزہ ہاشمی بنا آستین کے باڈی ہیگنگ گاؤن کے ساتھ ہائی ہیلز اور بیگ تھامے ویلنٹائن کو خوش آمدید کہتے ہوئے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

اداکارہ کی تعریف کرنے میں جہاں لاکھوں فینز نے دل کھول کر محبت کے پھول نچھاور کیے وہیں شوبز ستاروں حرا مانی، یشما گل سمیت کئی دیگر شخصیات بھی کنزہ کی خوبصورتی کی تعریف کرنے سے خود کو نہ روک سکیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے