اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قتل کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 6 خطرناک اشتہاری دبئی سے گرفتار

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک) قتل کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 6 خطرناک اشتہاریوں کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا۔

پنجاب پولیس کے مطابق قتل کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 6 خطرناک اشتہاری دبئی سے گرفتار کر لئے گئے ہیں جس کے بعد ایک ماہ کے دوران بیرون ملک سے پکڑے گئے اشہاریوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔

پنجاب پولیس حکام نے بتایا کہ گرفتاراشتہاریوں میں حماد ، ابوبکر ، امتیاز ، رضوان ، بلال مصطفٰی اورعلی رضا شامل ہیں۔

اشتہاری حماد گوجرانوالہ میں شہری کو قتل کرکے بیرون ملک فرارہو گیا تھا جبکہ رضوان نے 2023ء میں فیصل آباد میں شہری کو قتل کیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ ابوبکر اور امتیاز نے گوجرانوالہ میں شہری کو قتل کیا اور بیرون ملک فرار ہوگئے۔

اشتہاری بلال سیالکوٹ پولیس کو 2015 سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے