اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

چہرے کو چمکانے کیلئے صرف پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے:غنا علی

02 Feb 2024
02 Feb 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار ہ غنا علی نے کہا ہے کہ چہرے کو چمکانے، دلکش بنانے اور جھریوں سے جان چھڑانے کے لیے صرف پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

حال ہی میں غنا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے چہرے کو چمکانے کیلئے کریم کا استعمال کرتی دکھائی دیں۔

ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ چہرے پر جھریاں نہ ہونے اور چہرے کو دلکش رکھنے کا کیا راز ہے، اس کیلئے کیا کرنا چاہئے یا کس چیز کی ضرورت ہے؟

غنا نے ان سوالات کا مختصر جواب دیتے ہوئے کہا کہ چہرے کو چمکانے، دلکش بنانے اور جھریوں سے جان چھڑانے کے لئے صرف پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

انہوں نے وزن کم کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ میں اس متعلق انسٹاگرام پر سوالوں کے جوابات دینے کے دوران بتاؤں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے