اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کوشش ہے ورلڈکپ لیکر واپس آئیں: عبید شاہ

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ باؤلر عبید شاہ نے کہا ہے کہ مینجمنٹ کے دوستانہ رویے کی وجہ سے لڑکے اچھا پرفارم کر رہے ہیں، کوشش ہے ورلڈکپ لیکر واپس آئیں۔

فاسٹ باؤلر عبید شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز مختلف تھیں، وکٹیں حاصل کرنے سے سپورٹ ملی۔

عبید شاہ کا کہنا تھا کہ ٹیم کے لیے اچھی باؤلنگ کرنے کی خوشی ہے، مینجمنٹ نے ٹیم کے ساتھ فرینڈلی ماحول بنایا ہوا ہے، ٹیم کمبی نیشن بھی اچھا بنا ہوا ہے، سب ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں۔

قومی فاسٹ باؤلر کا مزید کہنا تھا کہ جیت سے ایونٹ کا آغاز کیا ہے، کوشش کریں گے فنش بھی اچھا کریں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے