اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملک میں لیگز ہوں گی تو نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، افتخار احمد

31 Jan 2024
31 Jan 2024

(لاہور نیوز) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں اچھی لیگز ہونی چاہئیں، لیگز ہوں گی تو نیا ٹیلنٹ بھی ملے گا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد کا کہنا تھا کہ سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) سینیر اور جونیئر کھلاڑیوں کا بہترین امتزاج ہے، سندھ کے ایمرجنگ کھلاڑیوں کےلیے پرفارم کرنے کا اچھا موقع ہے۔افتخار احمد نے کہا کہ کرکٹ میں ہر دن اچھا کھیلیں گے تو کامیابی ملتی ہے، ہر دن اچھا کھیلیں گے تو فائنل میں بھی کامیابی ملے گی، پلے آف مرحلے میں میچ ٹو میچ کھیلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کھیل کے ہر شعبے میں کھلاڑیوں کی ضرورت ہے، پاکستان میں اچھی لیگز ہونی چاہئیں، براہِ راست ٹیلی کاسٹ ہونے والے میچز کا اپنا پریشر ہوتا ہے، پریشر میں پرفارم کرنے سے کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے