اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق کیوی کھلاڑی ڈیوڈ وائٹ شاہینوں کے معترف نکلے

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سابق کیوی کھلاڑی ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف نکلے ،شاہینوں کی تعریوں کے پل باندھ دیے۔

رپورٹ کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں ڈیوڈ وائٹ کا کہناتھا  کہ پاکستانی کرکٹرز شاندار صلاحیتوں کے حامل ہیں،میرے دل میں ان کیلیے ہمیشہ نرم گوشہ رہا ، پاکستان نے دنیائے کرکٹ کو بہترین پلیئرز دیے۔انہوں نے کہا کہ میرے دور سے اب تک ملک میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں رہی،انٹرنیشنل کرکٹ میں سخت مقابلے کی اہلیت رکھنے والے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آتے رہتے ہیں۔

ڈیوڈوائٹ کا مزید کہناتھا کہ  ہمیشہ سے پاکستان کی کارکردگی غیریقینی ہونے کی بات ہوتی ہے مگر نمایاں کرکٹرزکے سامنے آنے کا سلسلہ کبھی نہیں رکتا۔ آئی ایل ٹی 20میں پاکستانی پلیئرز کی شرکت خوش آئند ہے، شاندار مہارت رکھنے والے شاہین شاہ آفریدی کو یہاں ایکشن میں دیکھنا بڑی خوشی کی بات ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے