اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

طلعت حسین سے متعلق پریشان کن خبر آگئی،سینئر اداکار میں خطرناک بیماری کی تصدیق

30 Jan 2024
30 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے سینئر اداکار طلعت حسین میں ڈیمینشیا کی بیماری کی تصدیق ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فیصل قریشی اہلیہ کے ہمراہ سینئر اداکار  طلعت حسین کی عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ گئے اور انہوں نے سینئر اداکار سے ملاقات کی ویڈیوز بھی شیئر کیں،فیصل قریشی کی جانب سے طلعت حسین سے ملاقات کی شیئر کی گئی ویڈیو میں سینئر اداکار کو باتیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے، تاہم ان کی باتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ زیادہ تر باتیں اور چیزیں بھول چکے ہیں۔

 

فیصل قریشی کی اہلیہ نے بھی سینئر اداکار کے ساتھ ملاقات کی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے طلعت حسین میں ڈیمینشیا کے مرض کی تصدیق کی،انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے باوجود طلعت حسین ان سے ملے اور ان کے ساتھ اچھی باتیں کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے