اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارعمران عباس کی نئی فلم 'جی وے سوہنیا جی' کا ٹریلر جاری

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم ‘جی وے سوہنیا جی’ کا ٹریلرریلیز ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی بھارتی پنجابی فلم ‘جی وے سوہنیا جی’ کا ٹریلر جاری کیا، اس فلم میں عمران عباس کو پاکستانی پنجابی لڑکے کے کردار میں دکھایا گیا ہے جو بھارتی پنجابی لڑکی سے محبت کر بیٹھتا ہے۔

فلم ‘جی وے سوہنیا جی’ میں تقسیم ہند کی وجہ سے پنجاب کو 2  حصوں میں تقسیم ہونے کی کہانی دکھائی گئی ہے،اس فلم میں عمران عباس کے علاوہ تمام بھارتی اداکاروں کو کاسٹ کیا گیا ہےجن میں سمی چاہل، منتو کاپا، اڈایا وکاتی، امن بال اور سوارج سندھو سمیت دیگر شامل ہیں۔

عمران عباس نے مزید کہا کہ “یہ فلم 16 فروری کو ریلیز ہوگی، آپ سے گزارش ہے کہ سینما گھروں میں جائیں اور یہ فلم لازمی دیکھیں”۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے