اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نادیہ حسین نے کراچی شہر کو بدبودار کہہ دیا،عوام کی اداکارہ پر شدید تنقید

27 Jan 2024
27 Jan 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ نادیہ حسین کی جانب سے کراچی شہر کو بدبودار کہنے پر عوام نے انہیں شیدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کےمطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر کراچی میں پھیلی بدبو اور تعفن سے متعلق پوسٹ کی تو صارفین نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ دوسری شوبز شخصیات سے مل کر شہر کی صفائی اور ستھرائی کے لیے کچھ کریں،صارفین نے ان کی پوسٹ پر کمنٹس کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ کوشش کرکے شہر کے میئر سےملیں، وزرا سے ملیں اور حکومتی عہدیداروں سے مل کر یہاں صفائی کا کام شروع کروائیں۔

 

اسی طرح  کچھ لوگوں نے ان کی پوسٹ پر کمنٹس کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا کہ اگر وہ شہر کے لیے کچھ نہیں کر سکتیں تو مہربانی کرکے شہر کو برا بھلا بھی نہ کہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے