اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لڑکیوں کی شادیوں میں تاخیر کیوں ہورہی ہے؟اداکارہ ژالے سرحدی نے وجہ بیان کردی

27 Jan 2024
27 Jan 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے لڑکیوں کی شادیوں میں تاخیر کی وجہ سوشل میڈیا کو قرار دے دیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں ژالے سرحدی کا کہنا تھا کہانہیں ان کے شوہر اور غیر شادی شدہ دوستوں نے بتایا کہ لڑکیوں کی شادیاں سوشل میڈیا کی وجہ سے بھی نہیں ہو رہیں،اداکارہ نے وضاحت کی کہ سوشل میڈیا پر لڑکیوں کی خوبصورتی کی اتنی تعریفیں کی جاتی ہیں کہ وہ خود کو حسین ترین سمجھنے لگتی ہیں۔

ژالے سرحدی کے مطابق سوشل میڈیا پر تعریفیں سننے کے بعد لڑکیوں کو لگتا ہے کہ ان کے پاس آپشنز بہت ہیں، اس لیے وہ وہاں پر لوگوں کو مسترد کرتی ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر لڑکیوں کی جانب سے لڑکوں کو زیادہ نظر انداز کرنا اور کم  پسند کرنا ہوتا ہے یہ بھی ان کی شادیوں میں تاخیر کا ایک سبب ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے