اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

انتخابات کے دوران امن وامان کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: وزیر داخلہ

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نگران وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران امن وامان کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔

نگران وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے نیشنل ایکشن پلان سیکرٹریٹ کا دورہ کیا، ڈاکٹر گوہر اعجاز کو کوآرڈینیٹر نیشنل ایکشن پلان کی جانب سے مختلف امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ڈاکٹر گوہر اعجاز کا اپنی گفتگو میں کہنا تھا کہ تمام شہریوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، مربوط حکمت عملی اور باہمی تعاون سے ہی امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات کے دوران امن وامان اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا اور غیر ملکیوں کو بھی فول پروف سکیورٹی دینے کے ساتھ ضابطہ اخلاق میں مزید بہتری لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے