اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9 شروع ہونے سے پہلے لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(ویب ڈیسک) افغان لیگ سپنر راشد خان پاکستان سپر لیگ سیزن 9 سے دستبردار ہوگئے۔

افغان کرکٹر راشد خان پی ایس ایل 9 سے دستبردار ہوگئے، وہ  کمر کے آپریشن کے باعث پی ایس ایل میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

راشد خان گزشتہ تین پی ایس ایل سیزن سے لاہور قلندرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔

دسمبر میں ہونے والے ڈرافٹ میں لاہور قلندرز نے راشد خان کو سلور کیٹیگری میں پک کیا تھا تاہم ان سے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں کہ وہ پی ایس ایل کا رواں سیزن نہیں کھیل سکیں گے۔

تاہم اب راشد خان باضابطہ طور پر ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں کیونکہ ان کے ری ہیب کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ لیگ سپنر کی نومبر میں سرجری ہوئی تھی۔

لاہور قلندرز سپلیمنٹری کیٹیگری اور متبادل ڈرافٹ میں راشد کی جگہ کسی اور کھلاڑی کا انتخاب کرسکے گی جس کی پی سی بی نے بھی تصدیق کردی ہے۔

راشد خان رواں ماہ کے شروع میں ٹی 20 سیریز کے دوران بھارت پہنچے لیکن وہ کھیلنے کے لیے کافی فٹ نہیں تھے۔

اس سے قبل بگ بیش لیگ اور ایس اے ٹوئنٹی دونوں سے دستبردار ہو چکے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے